the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے کئی کوششیں کی ہیں اور اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے اس نے بیٹی بچاو، بیٹی پڑھاو جیسے کئی فلاحی منصوبے شروع کئے ہیں۔صدر پرنب مکھرجی نے آج یہاں پارلیمنٹ کے دونوں



ایوان کے مشترکہ اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں خواتین کو یکساں مواقع حاصل کرنے کا حق ہے۔اگر خواتین مکمل طور پر بااختیار ہوں اور ان کی صلاحیت اور ہنر مندی کا مناسب استعمال کیا جائے تو ملک کو بہت کچھ حاصل ہو سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.